Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 82:7 - کِتابِ مُقادّس

7 تَو بھی تُم آدمِیوں کی طرح مَرو گے اور اُمرا میں سے کِسی کی طرح گِر جاؤ گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 تو بھی تُم محض اِنسانوں کی طرح مروگے؛ اَور حُکمرانوں میں سے کسی کی طرح گِر جاؤگے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 लेकिन तुम फ़ानी इनसान की तरह मर जाओगे, तुम दीगर हुक्मरानों की तरह गिर जाओगे।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 لیکن تم فانی انسان کی طرح مر جاؤ گے، تم دیگر حکمرانوں کی طرح گر جاؤ گے۔“

باب دیکھیں کاپی




زبور 82:7
5 حوالہ جات  

تاکہ لبِ آب کے سب درختوں میں سے کوئی اپنی بُلندی پر مغرُور نہ ہو اور اپنی چوٹی گھنی شاخوں کے درمِیان اُونچی نہ کرے اور اُن میں سے بڑے بڑے اور پانی جذب کرنے والے سِیدھے کھڑے نہ ہوں کیونکہ وہ سب کے سب مَوت کے حوالہ کِئے جائیں گے یعنی زمِین کے اسفل میں بنی آدمؔ کے درمِیان جو پاتال میں اُترتے ہیں۔


پر اِنسان عِزّت کی حالت میں قائِم نہیں رہتا۔ وہ جانوروں کی مانِند ہے جو فنا ہو جاتے ہیں۔


تَو بھی وہ گور میں پُہنچایا جائے گا اور اُس کی قبر پر پہرا دِیا جائے گا۔


اُن کے سرداروں کو عوریب اور زئیب کی مانِند بلکہ اُن کے شاہزادوں کو زِبح اور ضِلمُنع کی مانِند بنا دے


کیا تُو اپنے قاتِل کے سامنے یُوں کہے گا کہ مَیں اِلہٰ ہُوں؟ حالانکہ تُو اپنے قاتِل کے ہاتھ میں اِلہٰ نہیں بلکہ اِنسان ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات