Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 81:13 - کِتابِ مُقادّس

13 کاش کہ میرے لوگ میری سُنتے اور اِسرائیل میری راہوں پر چلتا!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 ”کاش کہ میری اُمّت میری سُنتی، اَور اِسرائیل میری راہوں پر چلتا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 काश मेरी क़ौम सुने, इसराईल मेरी राहों पर चले!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 کاش میری قوم سنے، اسرائیل میری راہوں پر چلے!

باب دیکھیں کاپی




زبور 81:13
8 حوالہ جات  

کاش کہ تُو میرے احکام کا شِنوا ہوتا اور تیری سلامتی نہر کی مانِند اور تیری صداقت سمُندر کی مَوجوں کی مانِند ہوتی۔


کاش اُن میں اَیسا ہی دِل ہو تاکہ وہ میرا خَوف مان کر ہمیشہ میرے سب حُکموں پر عمل کرتے تاکہ سدا اُن کا اور اُن کی اَولاد کا بھلا ہوتا!


اَے یرُوشلیم! اَے یرُوشلیم! تُو جو نبِیوں کو قتل کرتا اور جو تیرے پاس بھیجے گئے اُن کو سنگسار کرتا ہے! کِتنی بار مَیں نے چاہا کہ جِس طرح مُرغی اپنے بچّوں کو پروں تلے جمع کر لیتی ہے اُسی طرح مَیں بھی تیرے لڑکوں کو جمع کر لُوں مگر تُم نے نہ چاہا!


کاش وہ عقل مند ہوتے کہ اِس کو سمجھتے اَور اپنی عاقبت پر غَور کرتے!


پس وہ اپنی ہی روِش کا پَھل کھائیں گے اور اپنے ہی منصُوبوں سے پیٹ بھریں گے۔


لیکن اُنہوں نے نہ سُنا نہ کان لگایا بلکہ اپنی مصلحتوں اور اپنے بُرے دِل کی سختی پر چلے اور برگشتہ ہُوئے اور آگے نہ بڑھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات