Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 80:5 - کِتابِ مُقادّس

5 تُو نے اُن کو آنسُوؤں کی روٹی کِھلائی اور پِینے کو کثرت سے آنسُو ہی دِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 خُدا نے اُنہیں آنسُوؤں کی روٹی کھِلائی؛ اَور اُنہیں پیالے بھر بھرکے آنسُو پلائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 तूने उन्हें आँसुओं की रोटी खिलाई और आँसुओं का प्याला ख़ूब पिलाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 تُو نے اُنہیں آنسوؤں کی روٹی کھلائی اور آنسوؤں کا پیالہ خوب پلایا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 80:5
9 حوالہ جات  

اور اگرچہ خُداوند تُجھ کو تنگی کی روٹی اور مُصِیبت کا پانی دیتا ہے تَو بھی تیرا مُعلِّم پِھر تُجھ سے رُوپوش نہ ہو گا بلکہ تیری آنکھیں اُس کو دیکھیں گی۔


میرے آنسُو دِن رات میری خُوراک ہیں۔ جِس حال کہ وہ مُجھ سے برابر کہتے ہیں تیرا خُدا کہاں ہے؟


کیونکہ مَیں نے روٹی کی طرح راکھ کھائی اور آنسُو مِلا کر پانی پِیا۔


میری رُوح کو اُن کے چُھونے سے بھی اِنکار ہے۔ وہ میرے لِئے مکرُوہ غِذا ہیں۔


اَے خُدا! تُو نے ہم کو ہمیشہ کے لِئے کیوں ترک کر دِیا؟ تیری چراگاہ کی بھیڑوں پر تیرا قہر کیوں بھڑک رہا ہے؟


اَے خُداوند! کب تک؟ کیا تُو ہمیشہ کے لِئے ناراض رہے گا؟ کیا تیری غَیرت آگ کی طرح بھڑکتی رہے گی؟


تُو نے ہم کو قہر سے ڈھانپا اور رگیدا۔ تُو نے قتل کِیا اور رحم نہ کِیا۔


تُو بادِلوں میں مستُور ہُؤا تاکہ ہماری دُعا تُجھ تک نہ پُہنچے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات