Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 8:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اَے خُداوند ہمارے رب! تیرا نام تمام زمِین پر کَیسا بزُرگ ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَے یَاہوِہ، ہمارے خُداوؔند، آپ کا نام زمین پر کیسا زبردست ہے!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 ऐ रब हमारे आक़ा, पूरी दुनिया में तेरा नाम कितना शानदार है!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اے رب ہمارے آقا، پوری دنیا میں تیرا نام کتنا شاندار ہے!

باب دیکھیں کاپی




زبور 8:9
4 حوالہ جات  

اَے خُداوند ہمارے رب! تیرا نام تمام زمِین پر کَیسا بزُرگ ہے! تُو نے اپنا جلال آسمان پر قائِم کِیا ہے۔


اَے خُداوند! تیری صنعتیں کَیسی بے شُمار ہیں! تُو نے یہ سب کُچھ حِکمت سے بنایا۔ زمِین تیری مخلُوقات سے معمُور ہے۔


کیا تُو تلاش سے خُدا کو پا سکتا ہے؟ کیا تُو قادرِ مُطلق کا بھید کمال کے ساتھ دریافت کر سکتا ہے؟


اَے یسُورُوؔن! خُدا کی مانِند اَور کوئی نہیں جو تیری مدد کے لِئے آسمان پر اور اپنے جاہ و جلال میں افلاک پر سوار ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات