Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 78:64 - کِتابِ مُقادّس

64 اُن کے کاہِن تلوار سے مارے گئے اور اُن کی بیواؤں نے نَوحہ نہ کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

64 اُن کے کاہِنؔ تلوار سے مارے گیٔے، اَور اُن کی بیوائیں ماتم تک نہ کر سکیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

64 उसके इमाम तलवार से क़त्ल हुए, और उस की बेवाओं ने मातम न किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

64 اُس کے امام تلوار سے قتل ہوئے، اور اُس کی بیواؤں نے ماتم نہ کیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 78:64
9 حوالہ جات  

اُس کے باقی لوگ مَر کر دفن ہوں گے اور اُس کی بیوائیں نَوحہ نہ کریں گی۔


اُس خبر لانے والے نے جواب دِیا اِسرائیلی فِلستِیوں کے آگے سے بھاگے اور لوگوں میں بھی بڑی خُون ریزی ہُوئی اور تیرے دونوں بیٹے حُفنی اور فِینحاؔس بھی مَر گئے اور خُدا کا صندُوق چِھن گیا۔


اور تُمہاری پگڑیاں تُمہارے سروں پر اور تُمہاری جُوتِیاں تُمہارے پاؤں میں ہوں گی اور تُم نَوحہ اور زاری نہ کرو گے پر اپنی شرارت کے سبب سے گُھلو گے اور ایک دُوسرے کو دیکھ دیکھ کر ٹھنڈی سانس بھرو گے۔


اور خُدا کا صندُوق چِھن گیا اور عیلی کے دونوں بیٹے حُفنی اور فِینحاؔس مارے گئے۔


اور اُس نے اُس لڑکے کا نام یکبود رکھّا اور کہنے لگی کہ حشمت اِسرائیلؔ سے جاتی رہی اِس لِئے کہ خُدا کا صندُوق چِھن گیا تھا اور اُس کا خُسر اور خاوند جاتے رہے تھے۔


سو اُس نے کہا کہ حشمت اِسرائیلؔ سے جاتی رہی کیونکہ خُدا کا صندُوق چِھن گیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات