Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 78:53 - کِتابِ مُقادّس

53 اور وہ اُن کو سلامت لے گیا اور وہ نہ ڈرے۔ لیکن اُن کے دُشمنوں کو سمُندر نے چِھپا لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

53 وہ اُنہیں سلامتی سے لے گئے اِس لیٔے وہ ڈرے نہیں؛ لیکن اُن کے دُشمنوں کو سمُندر نے ہڑپ کر لیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

53 वह हिफ़ाज़त से उनकी क़ियादत करता रहा। उन्हें कोई डर नहीं था जबकि उनके दुश्मन समुंदर में डूब गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

53 وہ حفاظت سے اُن کی قیادت کرتا رہا۔ اُنہیں کوئی ڈر نہیں تھا جبکہ اُن کے دشمن سمندر میں ڈوب گئے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 78:53
9 حوالہ جات  

تُو نے اپنی آندھی کو پُھونک ماری تو سمُندر نے اُن کو چِھپا لِیا۔ وہ زور کے پانی میں سیسے کی طرح ڈُوب گئے۔


اِیمان ہی سے وہ بحرِ قُلزم سے اِس طرح گُذر گئے جَیسے خُشک زمِین پر سے اور جب مِصریوں نے یہ قصد کِیا تو ڈُوب گئے۔


لیکن فرِعونؔ اور اُس کے لشکر کو بحرِ قُلزؔم میں ڈال دِیا کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔


اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ تُو کیوں مُجھ سے فریاد کر رہا ہے؟ بنی اِسرائیل سے کہہ کہ وہ آگے بڑھیں۔


تب مُوسیٰ ؔنے لوگوں سے کہا ڈرو مت۔ چُپ چاپ کھڑے ہو کر خُداوند کی نجات کے کام کو دیکھو جو وہ آج تُمہارے لِئے کرے گا کیونکہ جِن مِصریوں کو تُم آج دیکھتے ہو اُن کو پِھر کبھی ابد تک نہ دیکھو گے۔


اور مُوسیٰ نے اپنے خُسر کی بات مان کر جَیسا اُس نے بتایا تھا وَیسا ہی کِیا۔


سمُندر نے اُن کے مُخالِفوں کو چِھپا لِیا۔ اُن میں سے ایک بھی نہ بچا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات