زبور 78:28 - کِتابِ مُقادّس28 جِن کو اُس نے اُن کی خَیمہ گاہ میں اُن کے مسکنوں کے آس پاس گِرایا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 خُدا نے اُنہیں اُن کی قِیام گاہ میں، اَور اُن کے خیموں کے اطراف گرا دیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 ख़ैमागाह के बीच में ही वह गिर पड़े, उनके घरों के इर्दगिर्द ही ज़मीन पर आ गिरे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 خیمہ گاہ کے بیچ میں ہی وہ گر پڑے، اُن کے گھروں کے ارد گرد ہی زمین پر آ گرے۔ باب دیکھیں |