زبور 78:2 - کِتابِ مُقادّس2 مَیں تمثِیل میں کلام کرُوں گا اور قدِیم مُعمّے کہُوں گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 میں تمثیلوں کے لیٔے اَپنا مُنہ کھولوں گا، میں قدیم زمانہ کی پوشیدہ باتیں بتاؤں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 मैं तमसीलों में बात करूँगा, क़दीम ज़माने के मुअम्मे बयान करूँगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 مَیں تمثیلوں میں بات کروں گا، قدیم زمانے کے معمے بیان کروں گا۔ باب دیکھیں |