زبور 78:11 - کِتابِ مُقادّس11 اور اُس کے کاموں کو اور اُس کے عجائِب کو جو اُس نے اُن کو دِکھائے تھے بُھول گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اُنہُوں نے اُن کے حیرت اَنگیز کاموں کو، جو اُنہیں دِکھائے گیٔے تھے، فراموش کر دیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 जो कुछ उसने किया था, जो मोजिज़े उसने उन्हें दिखाए थे, इफ़राईमी वह सब कुछ भूल गए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 جو کچھ اُس نے کیا تھا، جو معجزے اُس نے اُنہیں دکھائے تھے، افرائیمی وہ سب کچھ بھول گئے۔ باب دیکھیں |