Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 78:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اَے میرے لوگو! میری شرِیعت کو سُنو۔ میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَے میری اُمّت! میری تعلیم سُنو؛ میرے مُنہ کے کلام پر کان لگاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 आसफ़ का ज़बूर। हिकमत का गीत। ऐ मेरी क़ौम, मेरी हिदायत पर ध्यान दे, मेरे मुँह की बातों पर कान लगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 آسف کا زبور۔ حکمت کا گیت۔ اے میری قوم، میری ہدایت پر دھیان دے، میرے منہ کی باتوں پر کان لگا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 78:1
12 حوالہ جات  

کان لگاؤ اور میرے پاس آؤ۔ سُنو اور تُمہاری جان زِندہ رہے گی اور مَیں تُم کو ابدی عہد یعنی داؤُد کی سچّی نِعمتیں بخشُوں گا۔


میری طرف مُتوجِّہ ہو اَے میرے لوگو! میری طرف کان لگا اَے میری اُمّت! کیونکہ شرِیعت مُجھ سے صادِر ہوگی اور مَیں اپنے عدل کو لوگوں کی رَوشنی کے لِئے قائِم کرُوں گا۔


اَے خُدا! تُو نے ہم کو ہمیشہ کے لِئے کیوں ترک کر دِیا؟ تیری چراگاہ کی بھیڑوں پر تیرا قہر کیوں بھڑک رہا ہے؟


اَے میری اُمّت سُن۔ مَیں کلام کرُوں گا اور اَے اِسرائیل! مَیں تُجھ پر گواہی دُوں گا۔ خُدا۔ تیرا خُدا مَیں ہی ہُوں۔


اَے بادشاہو! سُنو۔ اَے شاہزادو! کان لگاؤ۔ مَیں خُود خُداوند کی سِتایش کرُوں گی مَیں خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کی مدح گاؤُں گی۔


جِس کے کان ہوں وہ سُن لے۔


مَیں نے فقط تیرا ہی گُناہ کِیا ہے اور وہ کام کِیا ہے جو تیری نظر میں بُرا ہے تاکہ تُو اپنی باتوں میں راست ٹھہرے اور اپنی عدالت میں بے عَیب رہے۔


رب خُداوند خُدا نے کلام کِیا اور مشرِق سے مغرِب تک دُنیا کو بُلایا۔


اپنا کان جُھکا اور داناؤں کی باتیں سُن اور میری تعلِیم پر دِل لگا


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات