زبور 77:9 - کِتابِ مُقادّس9 کیا خُدا کرم کرنا بُھول گیا؟ کیا اُس نے قہر سے اپنی رحمت روک لی؟ (سِلاہ) باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 کیا خُدا رحم کرنا بھُول گئے؟ کیا اُنہُوں نے قہر میں اَپنی رحمت کو روک لیا ہے؟“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 क्या अल्लाह मेहरबानी करना भूल गया है? क्या उसने ग़ुस्से में अपना रहम बाज़ रखा है?” (सिलाह) باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 کیا اللہ مہربانی کرنا بھول گیا ہے؟ کیا اُس نے غصے میں اپنا رحم باز رکھا ہے؟“ (سِلاہ) باب دیکھیں |