Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 77:1 - کِتابِ مُقادّس

1 مَیں بُلند آواز سے خُدا کے حضُور فریاد کرُوں گا۔ خُدا ہی کے حضُور بُلند آواز سے اور وہ میری طرف کان لگائے گا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 مَیں نے بُلند آواز سے خُدا سے فریاد کی؛ مَیں نے خُدا کو پُکارا کہ وہ میری سُنیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 आसफ़ का ज़बूर। मौसीक़ी के राहनुमा के लिए। यदूतून के लिए। मैं अल्लाह से फ़रियाद करके मदद के लिए चिल्लाता हूँ, मैं अल्लाह को पुकारता हूँ कि मुझ पर ध्यान दे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 آسف کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ یدوتون کے لئے۔ مَیں اللہ سے فریاد کر کے مدد کے لئے چلّاتا ہوں، مَیں اللہ کو پکارتا ہوں کہ مجھ پر دھیان دے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 77:1
11 حوالہ جات  

مَیں بُلند آواز سے خُداوند کے حضُور فریاد کرتا ہُوں اور وہ اپنے کوہِ مُقدّس پر سے مُجھے جواب دیتا ہے۔ (سِلاہ)


رب خُداوند خُدا نے کلام کِیا اور مشرِق سے مغرِب تک دُنیا کو بُلایا۔


مَیں نے کہا مَیں اپنی راہ کی نِگرانی کرُوں گا تاکہ میری زُبان سے خطا نہ ہو۔ جب تک شرِیر میرے سامنے ہے مَیں اپنے مُنہ کو لگام دِیئے رہُوں گا۔


میری جان کو خُدا ہی کی آس ہے۔ میری نجات اُسی سے ہے۔


اِس غرِیب نے دُہائی دی۔ خُداوند نے اِس کی سُنی اور اِسے اِس کے سب دُکھوں سے بچا لِیا۔


یہ سب خُداوند کے گھر میں گِیت گانے کے لِئے اپنے باپ کے ماتحت تھے اور جھانجھ اور سِتار اور بربط سے خُدا کے گھر کی خِدمت کرتے تھے اور آسف اور یدُوتُوؔن اور ہَیماؔن بادشاہ کے حُکم کے تابِع تھے۔


یدُوتُوؔن سے بنی یدُوتُون۔ سو جدِلیاؔہ۔ ضرؔی اور یسعیاہ حسبیاؔہ اور متِّتیاؔہ۔ یہ چھ اپنے باپ یدُوتُوؔن کے ماتحت تھے جو بربط لِئے رہتا اور خُداوند کی شُکرگُذاری اور حمد کرتا ہُؤا نُبُوّت کرتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات