Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 75:6 - کِتابِ مُقادّس

6 کیونکہ سرفرازی نہ تو مشرِق سے نہ مغرِب سے اور نہ جنُوب سے آتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اِنسان کو نہ تو کویٔی مشرق سے اَور نہ مغرب سے اَور نہ ہی بیابان سے سرفراز کر سَکتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 क्योंकि सरफ़राज़ी न मशरिक़ से, न मग़रिब से और न बयाबान से आती है

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 کیونکہ سرفرازی نہ مشرق سے، نہ مغرب سے اور نہ بیابان سے آتی ہے

باب دیکھیں کاپی




زبور 75:6
4 حوالہ جات  

لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔ میرا فخر اور سرفراز کرنے والا۔


وہ اپنی ڈھالوں کی موٹی موٹی گُل میخوں کے ساتھ گردن کش ہو کر اُس پر لپکتا ہے۔


وہ اپنی قُدرت سے ابد تک سلطنت کرے گا۔ اُس کی آنکھیں قَوموں کو دیکھتی رہتی ہیں۔ سرکش لوگ تکبُّر نہ کریں۔ (سِلاہ)


مَیں اُس کا قہر جانتا ہُوں خُداوند فرماتا ہے۔ وہ کُچھ نہیں اور اُس کی شیخی سے کُچھ بن نہ پڑا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات