Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 72:20 - کِتابِ مُقادّس

20 داؤُد بِن یسّی کی دُعائیں تمام ہُوئِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 یِشائی کے بیٹے داویؔد کی دعائیں یہاں ختم ہوتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 यहाँ दाऊद बिन यस्सी की दुआएँ ख़त्म होती हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 یہاں داؤد بن یسّی کی دعائیں ختم ہوتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 72:20
4 حوالہ جات  

داؤُد کی آخِری باتیں یہ ہیں:- داؤُد بِن یسّی کہتا ہے۔ یعنی یہ اُس شخص کا کلام ہے جو سرفراز کِیا گیا اور یعقُوب کے خُدا کا ممُسوح اور اِسرائیلؔ کا شِیرِین نغمہ ساز ہے۔


جب وہ اُنہیں برکت دے رہا تھا تو اَیسا ہُؤا کہ اُن سے جُدا ہو گیا اور آسمان پر اُٹھایا گیا۔


اور کہنا بابل اِسی طرح ڈُوب جائے گا اور اُس مُصِیبت کے سبب سے جو مَیں اُس پر ڈال دُوں گا پِھر نہ اُٹھے گا اور وہ ماندہ ہوں گے یَرمِیاؔہ کی باتیں یہاں تک ہیں۔


تو گیہُوں کے بدلے اُونٹ کٹارے اور جَو کے بدلے کڑوے دانے اُگیں۔ ایُّوب کی باتیں تمام ہُوئِیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات