Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 71:8 - کِتابِ مُقادّس

8 میرا مُنہ تیری سِتایش سے اور تیری تعظِیم سے دِن بھر پُر رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 میرا مُنہ آپ کی سِتائش سے معموُر ہے، اَور وہ دِن بھر آپ کی شوکت بَیان کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 दिन-भर मेरा मुँह तेरी तमजीद और ताज़ीम से लबरेज़ रहता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 دن بھر میرا منہ تیری تمجید اور تعظیم سے لبریز رہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 71:8
9 حوالہ جات  

تب میری زُبان سے تیری صداقت کا ذِکر ہو گا اور دِن بھر تیری تعرِیف ہو گی۔


مَیں عُمر بھر خُداوند کی حمد کرُوں گا۔ جب تک میرا وجُود ہے مَیں اپنے خُدا کی مدح سرائی کرُوں گا۔


اَے میری جان! تُو خُداوند کو مُبارک کہہ۔ اَے خُداوند میرے خُدا! تُو نِہایت بزُرگ ہے۔ تُو حشمت اور جلال سے مُلبّس ہے۔


اور میری زُبان دِن بھر تیری صداقت کا ذِکر کرے گی کیونکہ میرا نُقصان چاہنے والے شرمِندہ اور پشیمان ہُوئے ہیں۔


میرا مُنہ تیری صداقت کا اور تیری نجات کا بیان دِن بھر کرے گا۔ کیونکہ مُجھے اُن کا شُمار معلُوم نہیں۔


میری جان گویا گُودے اور چربی سے سیر ہو گی اور میرا مُنہ مسرُور لبوں سے تیری تعرِیف کرے گا


عظمت اور جلال اُس کے حضُور میں ہیں۔ قُدرت اور جمال اُس کے مَقدِس میں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات