زبور 71:4 - کِتابِ مُقادّس4 اَے میرے خُدا! مُجھے شرِیر کے ہاتھ سے۔ ناراست اور بے درد آدمی کے ہاتھ سے چُھڑا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَے میرے خُدا! مُجھے بدکار لوگ کے ہاتھ سے، اَور بدکار اَور ستمگر لوگوں کی گرفت سے رِہائی بخشیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 ऐ मेरे ख़ुदा, मुझे बेदीन के हाथ से बचा, उसके क़ब्ज़े से जो बेइनसाफ़ और ज़ालिम है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اے میرے خدا، مجھے بےدین کے ہاتھ سے بچا، اُس کے قبضے سے جو بےانصاف اور ظالم ہے۔ باب دیکھیں |