Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 71:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اَے خُدا مُجھ سے دُور نہ رہ! اَے میرے خُدا! میری مدد کے لِئے جلدی کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَے خُدا، مُجھ سے دُور نہ رہیں؛ اَے میرے خُدا! میری مدد کے لیٔے جلد آئیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 ऐ अल्लाह, मुझसे दूर न हो। ऐ मेरे ख़ुदा, मेरी मदद करने में जल्दी कर।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اے اللہ، مجھ سے دُور نہ ہو۔ اے میرے خدا، میری مدد کرنے میں جلدی کر۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 71:12
10 حوالہ جات  

اَے خُداوند! تُو نے خُود یہ دیکھا ہے۔ خاموش نہ رہ۔ اَے خُداوند! مُجھ سے دُور نہ رہ۔


پر مَیں غرِیب اور مُحتاج ہُوں۔ اَے خُدا میرے پاس جلد آ۔ میرا مددگار اور چُھڑانے والا تُو ہی ہے۔ اَے خُداوند دیر نہ کر!


مُجھ سے دُور نہ رہ کیونکہ مُصِیبت قرِیب ہے۔ اِس لِئے کہ کوئی مددگار نہیں۔


اَے خُداوند! تُو کیوں دُور کھڑا رہتا ہے؟ مُصِیبت کے وقت تُو کیوں چِھپ جاتا ہے؟


اَے خُداوند! جلد مُجھے جواب دے۔ میری رُوح گُداز ہو چلی۔ اپنا چہرہ مُجھ سے نہ چِھپا۔ اَیسا نہ ہو کہ مَیں قبر میں اُترنے والوں کی مانِند ہو جاؤُں۔


میری جان کے پاس آ کر اُسے چُھڑا لے۔ میرے دُشمنوں کے رُوبرُو میرا فِدیہ دے۔


اَے خُداوند! مِہربانی کر کے مُجھے چُھڑا۔ اَے خُداوند! میری مدد کے لِئے جلدی کر۔


لیکن تُو اَے خُداوند! دُور نہ رہ۔ اَے میرے چارہ ساز! میری مدد کے لِئے جلدی کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات