Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 69:34 - کِتابِ مُقادّس

34 آسمان اور زمِین اُس کی تعرِیف کریں اور سمُندر اور جو کُچھ اُن میں چلتا پِھرتا ہے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 آسمان اَور زمین، اَور سمُندر اَورجو کچھ اُن میں چلتے پھرتے ہیں اُن کی سِتائش کریں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 आसमानो-ज़मीन उस की तमजीद करें, समुंदर और जो कुछ उसमें हरकत करता है उस की सताइश करे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 آسمان و زمین اُس کی تمجید کریں، سمندر اور جو کچھ اُس میں حرکت کرتا ہے اُس کی ستائش کرے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 69:34
10 حوالہ جات  

اَے آسمانو گاؤ! اَے زمِین شادمان ہو! اَے پہاڑو نغمہ پردازی کرو! کیونکہ خُداوند نے اپنے لوگوں کو تسلّی بخشی ہے اور اپنے رنجُوروں پر رحم فرمائے گا۔


ہر مُتنفِّس خُداوند کی حمد کرے خُداوند کی حمد کرو۔


آسمان خُوشی منائے اور زمِین شادمان ہو۔ سمُندر اور اُس کی معمُوری شور مچائیں۔


کیونکہ تُم خُوشی سے نِکلو گے اور سلامتی کے ساتھ روانہ کِئے جاؤ گے۔ پہاڑ اور ٹِیلے تُمہارے سامنے نغمہ پرداز ہوں گے اور مَیدان کے سب درخت تال دیں گے۔


اور خُدا نے کہا کہ پانی جان داروں کو کثرت سے پَیدا کرے اور پرِندے زمِین کے اُوپر فضا میں اُڑیں۔


یہ آیندہ پُشت کے لِئے لِکھا جائے گا اور ایک قَوم پَیدا ہو گی جو خُداوند کی سِتایش کرے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات