Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 69:30 - کِتابِ مُقادّس

30 مَیں گِیت گا کر خُدا کے نام کی تعرِیف کرُوں گا اور شُکرگُذاری کے ساتھ اُس کی تمجِید کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 میں گا کر خُدا کے نام کی سِتائش کروں گا، اَور شُکر گُزاری کے ساتھ اُن کی تمجید کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 मैं अल्लाह के नाम की मद्हसराई करूँगा, शुक्रगुज़ारी से उस की ताज़ीम करूँगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 مَیں اللہ کے نام کی مدح سرائی کروں گا، شکرگزاری سے اُس کی تعظیم کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 69:30
6 حوالہ جات  

خُداوند میری قُوّت اور میری سِپر ہے۔ میرے دِل نے اُس پر توکُّل کِیا ہے اور مُجھے مدد مِلی ہے اِسی لِئے میرا دِل نہایت شادمان ہے اور مَیں گِیت گا کر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔


میرے ساتھ خُداوند کی بڑائی کرو۔ ہم مِل کر اُس کے نام کی تمجِید کریں۔


مَیں تیرا شُکر کرُوں گا کیونکہ تُو نے مُجھے جواب دِیا۔ اور خُود میری نجات بنا ہے۔


خُدا کے لِئے شُکرگُذاری کی قُربانی گُذران اور حق تعالیٰ کے لِئے اپنی مَنّتیں پُوری کر


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات