Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 69:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اُن کا دسترخوان اُن کے لِئے پھندا ہو جائے اور جب وہ امن سے ہوں تو جال بن جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اُن کا دسترخوان اُن کے لیٔے ایک پھندا بَن جائے؛ اَور اُن کی اَمن و سلامتی اُن کے لیٔے ایک جال بَن جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 उनकी मेज़ उनके लिए फंदा और उनके साथियों के लिए जाल बन जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اُن کی میز اُن کے لئے پھندا اور اُن کے ساتھیوں کے لئے جال بن جائے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 69:22
7 حوالہ جات  

جِس وقت لوگ کہتے ہوں گے کہ سلامتی اور اَمن ہے اُس وقت اُن پر اِس طرح ناگہاں ہلاکت آئے گی جِس طرح حامِلہ کو درد لگتے ہیں اور وہ ہرگِز نہ بچیں گے۔


اور ٹھیس لگنے کا پتّھر اور ٹھوکر کھانے کی چٹان ہُؤا کیونکہ وہ نافرمان ہو کر کلام سے ٹھوکر کھاتے ہیں اور اِسی کے لِئے مُقرّر بھی ہُوئے تھے۔


ربُّ الافواج فرماتا ہے اگر تُم شِنوا نہ ہو گے اور میرے نام کی تمجِید کو مدِنظر نہ رکھّو گے تو مَیں تُم کو اور تُمہاری نِعمتوں کو ملعُون کرُوں گا بلکہ اِس لِئے کہ تُم نے اُسے مدِنظر نہ رکھّا مَیں ملعُون کر چُکا ہُوں۔


کیونکہ نادانوں کی برگشتگی اُن کو قتل کرے گی اور احمقوں کی فارِغُ البالی اُن کی ہلاکت کا باعِث ہو گی۔


تیرا ٹوکرا اور تیری کٹھوتی دونوں لَعنتی ٹھہریں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات