Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 69:19 - کِتابِ مُقادّس

19 تُو میری ملامت اور شرمِندگی اور رُسوائی سے اور رُسوائی سے واقِف ہے۔ میرے دُشمن سب کے سب تیرے سامنے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 آپ میری ذِلّت، رُسوائی اَور شرمندگی سے واقف ہیں؛ میرے سارے دُشمن آپ کے سامنے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 तू मेरी रुसवाई, मेरी शरमिंदगी और तज़लील से वाक़िफ़ है। तेरी आँखें मेरे तमाम दुश्मनों पर लगी रहती हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 تُو میری رُسوائی، میری شرمندگی اور تذلیل سے واقف ہے۔ تیری آنکھیں میرے تمام دشمنوں پر لگی رہتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 69:19
9 حوالہ جات  

اور اِیمان کے بانی اور کامِل کرنے والے یِسُوع کو تکتے رہیں جِس نے اُس خُوشی کے لِئے جو اُس کی نظروں کے سامنے تھی شرمِندگی کی پرواہ نہ کر کے صلِیب کا دُکھ سہا اور خُدا کے تخت کی دہنی طرف جا بَیٹھا۔


نہ وہ گالِیاں کھا کر گالی دیتا تھا اور نہ دُکھ پا کر کِسی کو دھمکاتا تھا بلکہ اپنے آپ کو سچّے اِنصاف کرنے والے کے سپُرد کرتا تھا۔


وہ آدمِیوں میں حقِیر و مردُود۔ مَردِ غم ناک اور رنج کا آشنا تھا۔ لوگ اُس سے گویا رُوپوش تھے اُس کی تحقِیر کی گئی اور ہم نے اُس کی کُچھ قدر نہ جانی۔


یِسُوعؔ نے جواب دِیا کہ مُجھ میں بدرُوح نہیں مگر مَیں اپنے باپ کی عِزّت کرتا ہُوں اور تُم میری بے عِزّتی کرتے ہو۔


اَے خُداوند! میری ساری تمنّا تیرے سامنے ہے اور میرا کراہنا تُجھ سے چِھپا نہیں۔


کیونکہ اُن کے مُنہ میں ذرا سچّائی نہیں۔ اُن کا باطِن محض شرارت ہے۔ اُن کا گلا کُھلی قبر ہے۔ وہ اپنی زُبان سے خُوشامد کرتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات