Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 69:10 - کِتابِ مُقادّس

10 میرے روزہ رکھنے سے میری جان نے زاری کی اور یہ بھی میری ملامت کا باعِث ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 جَب مَیں روتا اَور روزہ رکھتا ہُوں، تَب بھی مُجھے ذِلّت کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 जब मैं रोज़ा रखकर रोता था तो लोग मेरा मज़ाक़ उड़ाते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 جب مَیں روزہ رکھ کر روتا تھا تو لوگ میرا مذاق اُڑاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 69:10
5 حوالہ جات  

لیکن مَیں نے تو اُن کی بِیماری میں جب وہ بِیمار تھے ٹاٹ اوڑھا اور روزے رکھ رکھ کر اپنی جان کو دُکھ دِیا اور میری دُعا میرے ہی سِینہ میں واپس آئی۔


میری غَیرت مُجھے کھا گئی کیونکہ میرے مُخالِف تیری باتیں بُھول گئے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات