Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 68:34 - کِتابِ مُقادّس

34 خُدا ہی کی تعظِیم کرو۔ اُس کی حشمت اِسرائیل میں ہے اور اُس کی قُدرت افلاک پر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 خُدا کی قُدرت کا اعلان کرو، جِن کی حشمت اِسرائیل میں، اَور جِن کی قُدرت آسمانوں پر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 अल्लाह की क़ुदरत को तसलीम करो! उस की अज़मत इसराईल पर छाई रहती और उस की क़ुदरत आसमान पर है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 اللہ کی قدرت کو تسلیم کرو! اُس کی عظمت اسرائیل پر چھائی رہتی اور اُس کی قدرت آسمان پر ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 68:34
9 حوالہ جات  

پِھر مَیں نے بڑی جماعِت کی سی آواز اور زور کے پانی کی سی آواز اور سخت گرجوں کی سی آواز سُنی کہ ہلّلُویاہ! اِس لِئے کہ خُداوند ہمارا خُدا قادِرِ مُطلِق بادشاہی کرتا ہے۔


کہ اُس نے خُدا باپ سے اُس وقت عِزّت اور جلال پایا جب اُس افضل جلال میں سے اُسے یہ آواز آئی کہ یہ میرا پِیارا بیٹا ہے جِس سے مَیں خُوش ہُوں۔


خُداوند کی حمد کرو۔ تُم خُدا کے مَقدِس میں اُس کی حمد کرو۔ اُس کی قُدرت کے فلک پر اُس کی حمد کرو۔


اَے یسُورُوؔن! خُدا کی مانِند اَور کوئی نہیں جو تیری مدد کے لِئے آسمان پر اور اپنے جاہ و جلال میں افلاک پر سوار ہے۔


ابدی خُدا تیری سکُونت گاہ ہے اور نِیچے دائِمی بازُو ہیں۔ اُس نے غنِیم کو تیرے سامنے سے نِکال دِیا اور کہا اُن کو ہلاک کر دے


خُداوند کی آواز میں قُدرت ہے۔ خُداوند کی آواز میں جلال ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات