Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 68:32 - کِتابِ مُقادّس

32 اَے زمِین کی ممُلِکتو! خُدا کے لِئے گاؤ۔ خُداوند کی مدح سرائی کرو۔ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَے زمین کی مملکتو! خُدا کے لیٔے گاؤ، خُداوؔند کی مدح سرائی کرو،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 ऐ दुनिया की सलतनतो, अल्लाह की ताज़ीम में गीत गाओ! रब की मद्हसराई करो (सिलाह)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 اے دنیا کی سلطنتو، اللہ کی تعظیم میں گیت گاؤ! رب کی مدح سرائی کرو (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی




زبور 68:32
9 حوالہ جات  

اَے خُداوند! کَون تُجھ سے نہ ڈرے گا؟ اور کَون تیرے نام کی تمجِید نہ کرے گا؟ کیونکہ صِرف تُو ہی قدُّوس ہے اور سب قَومیں آ کر تیرے سامنے سِجدہ کریں گی کیونکہ تیرے اِنصاف کے کام ظاہِر ہو گئے ہیں۔


جب خُداوند کی عِبادت کے لِئے قَومیں اور مُملِکتیں مِل کر جمع ہوں۔


اَے اہلِ زمِین! سب خُداوند کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو۔


اَے قَومو! اُس کے لوگوں کے ساتھ خُوشی مناؤ کیونکہ وہ اپنے بندوں کے خُون کا اِنتِقام لے گا اور اپنے مُخالِفوں کو بدلہ دے گا اور اپنے مُلک اور لوگوں کے لِئے کفّارہ دے گا۔


اُس وقت ربُّ الافواج کے حضُور اُس قَوم کی طرف سے جو زورآور اور خُوب صُورت ہے اُس گُروہ کی طرف سے جو اِبتدا سے آج تک مُہِیب ہے۔ اُس قَوم سے جو زبردست اور ظفریاب ہے جِس کی زمِین ندیوں سے مُنقسم ہے ایک ہدیہ ربُّ الافواج کے نام کے مکان پر جو کوہِ صِیُّون ہے پُہنچایا جائے گا۔


اور خُداوند اپنے آپ کو مِصریوں پر ظاہِر کرے گا اور اُس وقت مِصری خُداوند کو پہچانیں گے اور ذبِیحے اور ہدئے گُذرانیں گے ہاں وہ خُداوند کے لِئے مَنّت مانیں گے اور ادا کریں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات