Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 68:26 - کِتابِ مُقادّس

26 تُم جو اِسرائیل کے چشمہ سے ہو خُداوند کو مُبارک کہو۔ ہاں مجمع میں خُدا کو مُبارک کہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 بڑے مجمع میں خُدا کی مدح سرائی کرو؛ اِسرائیل کے مجمع میں یَاہوِہ کو مُبارک کہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 “जमातों में अल्लाह की सताइश करो! जितने भी इसराईल के सरचश्मे से निकले हुए हो रब की तमजीद करो!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 ”جماعتوں میں اللہ کی ستائش کرو! جتنے بھی اسرائیل کے سرچشمے سے نکلے ہوئے ہو رب کی تمجید کرو!“

باب دیکھیں کاپی




زبور 68:26
10 حوالہ جات  

یہ بات سُنو اَے یعقُوبؔ کے گھرانے جو اِسرائیل کے نام سے کہلاتے ہو اور یہُوداؔہ کے چشمہ سے نِکلے ہو جو خُداوند کا نام لے کر قَسم کھاتے ہو اور اِسرائیل کے خُدا کا اِقرار کرتے ہو پر امانت اور صداقت سے نہیں۔


اور اِسرائیلؔ سلامتی کے ساتھ یعقُوب کا سوتا اکیلا۔ اناج اور مَے کے مُلک میں بسا ہُؤا ہے بلکہ آسمان سے اُس پر اوس پڑتی رہتی ہے۔


خُداوند کی حمد کرو۔ مَیں راست بازوں کی مجلِس میں اور جماعت میں اپنے سارے دِل سے خُداوند کا شُکر کرُوں گا۔


میرا پاؤں ہموار جگہ پر قائِم ہے۔ مَیں جماعتوں میں خُداوند کو مُبارک کہُوں گا۔


کیا تیرے چشمے باہر بہہ جائیں اور پانی کی ندیاں کُوچوں میں؟


وہ لوگوں کے مجمع میں اُس کی بڑائی کریں اور بزُرگوں کی مجلِس میں اُس کی حمد۔


تب ہارُونؔ کی بہن مریمؔ نبیّہ نے دف ہاتھ میں لِیا اور سب عَورتیں دف لِئے ناچتی ہُوئی اُس کے پِیچھے چلیں۔


گانے والے اور ناچنے والے یِہی کہیں گے کہ میرے سب چشمے تُجھ ہی میں ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات