زبور 66:20 - کِتابِ مُقادّس20 خُدا مُبارک ہو جِس نے نہ تو میری دُعا کو ردّ کِیا اور نہ اپنی شفقت کو مُجھ سے باز رکھّا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 مُبارک ہیں خُدا، جنہوں نے نہ تو میری دعا کو ردّ کیا اَور نہ اَپنی شفقت و مَحَبّت سے مُجھے محروم رکھا! باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 अल्लाह की हम्द हो, जिसने न मेरी दुआ रद्द की, न अपनी शफ़क़त मुझसे बाज़ रखी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اللہ کی حمد ہو، جس نے نہ میری دعا رد کی، نہ اپنی شفقت مجھ سے باز رکھی۔ باب دیکھیں |