زبور 66:19 - کِتابِ مُقادّس19 لیکن خُدا نے یقِیناً سُن لِیا ہے۔ اُس نے میری دُعا کی آواز پر کان لگایا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 لیکن خُدا نے یقیناً سُن لیا ہے؛ اَور میری دعا کی آواز پر توجّہ فرمائی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 लेकिन यक़ीनन रब ने मेरी सुनी, उसने मेरी इल्तिजा पर तवज्जुह दी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 لیکن یقیناً رب نے میری سنی، اُس نے میری التجا پر توجہ دی۔ باب دیکھیں |