Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 66:18 - کِتابِ مُقادّس

18 اگر مَیں بدی کو اپنے دِل میں رکھتا تُو خُداوند میری نہ سُنتا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اگر مَیں بدی کو اَپنے دِل میں رکھتا، تو خُداوؔند میری دعا نہ سُنتے؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 अगर मैं दिल में गुनाह की परवरिश करता तो रब मेरी न सुनता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اگر مَیں دل میں گناہ کی پرورش کرتا تو رب میری نہ سنتا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 66:18
10 حوالہ جات  

ہم جانتے ہیں کہ خُدا گُنہگاروں کی نہیں سُنتا لیکن اگر کوئی خُدا پرست ہو اور اُس کی مرضی پر چلے تو وہ اُس کی سُنتا ہے۔


جو کان پھیر لیتا ہے کہ شرِیعت کو نہ سُنے اُس کی دُعا بھی نفرت انگیز ہے۔


خُداوند شرِیروں سے دُور ہے پر وہ صادِقوں کی دُعا سُنتا ہے۔


شرِیروں کے ذبِیحہ سے خُداوند کو نفرت ہے پر راست کار کی دُعا اُس کی خُوشنُودی ہے۔


جب تُم اپنے ہاتھ پَھیلاؤ گے تو مَیں تُم سے آنکھ پھیر لُوں گا۔ ہاں جب تُم دُعا پر دُعا کرو گے تو مَیں نہ سنُوں گا۔ تُمہارے ہاتھ تو خُون آلُودہ ہیں۔


تُم مانگتے ہو اور پاتے نہیں اِس لِئے کہ بُری نِیّت سے مانگتے ہو تاکہ اپنی عَیش و عِشرت میں خرچ کرو۔


جو مِسکِین کا نالہ سُن کر اپنے کان بند کر لیتا ہے وہ آپ بھی نالہ کرے گا اور کوئی نہ سُنے گا۔


ہوشیار رہ! بدی کی طرف راغِب نہ ہو کیونکہ تُو نے مُصِیبت کو نہیں بلکہ اِسی کو چُنا ہے۔


یقِیناً خُدا بطالت کو نہیں سُنے گا اور قادرِ مُطلق اُس کا لِحاظ نہ کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات