Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 66:17 - کِتابِ مُقادّس

17 مَیں نے اپنے مُنہ سے اُس کو پُکارا۔ اُس کی تمجِید میری زُبان سے ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 مَیں نے اَپنے مُنہ سے اُنہیں پُکارا؛ اُن کی تمجید میری زبان پر تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 मैंने अपने मुँह से उसे पुकारा, लेकिन मेरी ज़बान उस की तारीफ़ करने के लिए तैयार थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 مَیں نے اپنے منہ سے اُسے پکارا، لیکن میری زبان اُس کی تعریف کرنے کے لئے تیار تھی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 66:17
8 حوالہ جات  

اِس غرِیب نے دُہائی دی۔ خُداوند نے اِس کی سُنی اور اِسے اِس کے سب دُکھوں سے بچا لِیا۔


اَے میرے خُدا! اَے بادشاہ! مَیں تیری تمجِید کرُوں گا اور ابدُالآباد تیرے نام کو مُبارک کہُوں گا۔


خُداوند کی سب نِعمتیں جو مُجھے مِلیں مَیں اُن کے عِوض میں اُسے کیا دُوں؟


اَے خُداوند! مَیں نے تُجھ سے فریاد کی۔ مَیں نے خُداوند سے مِنّت کی۔


اَے خُداوند! مَیں تیری تمِجید کرُوں گا کیونکہ تُو نے مُجھے سرفراز کِیا ہے اور میرے دُشمنوں کو مُجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔


جب مَیں گور میں جاؤُں تو میری مَوت سے کیا فائِدہ؟ کیا خاک تیری سِتایش کرے گی؟ کیا وہ تیری سچّائی کو بیان کرے گی؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات