Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 66:11 - کِتابِ مُقادّس

11 تُو نے ہمیں جال میں پھنسایا اور ہماری کمر پر بھاری بوجھ رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 آپ ہمیں قَیدخانہ میں لے آئے اَور ہماری پیٹھ پر بوجھ لاد دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 तूने हमें जाल में फँसा दिया, हमारी कमर पर अज़ियतनाक बोझ डाल दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 تُو نے ہمیں جال میں پھنسا دیا، ہماری کمر پر اذیت ناک بوجھ ڈال دیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 66:11
7 حوالہ جات  

اُس نے عالَمِ بالا سے میری ہڈِّیوں میں آگ بھیجی اور وہ اُن پر غالِب آئی۔ اُس نے میرے پاؤں کے لِئے دام بِچھایا۔ اُس نے مُجھے پِیچھے لَوٹایا۔ اُس نے مُجھے دِن بھر وِیران و بیتاب کِیا۔


اور مَیں اپنا جال اُس پر بِچھاؤُں گا اور وہ میرے پھندے میں پھنس جائے گا اور مَیں اُسے کسدیوں کے مُلک میں بابل میں پُہنچاؤُں گا لیکن وہ اُسے نہ دیکھے گا اگرچہ وہِیں مَرے گا۔


اور ہمیں آزمایش میں نہ لا بلکہ بُرائی سے بچا (کیونکہ بادشاہی اور قُدرت اور جلال ہمیشہ تیرے ہی ہیں۔ آمِین)۔


جب وہ جائیں گے تو مَیں اُن پر اپنا جال پَھیلا دُوں گا۔ اُن کو ہوا کے پرِندوں کی مانِند نِیچے اُتارُوں گا اور جَیسا اُن کی جماعت سُن چُکی ہے اُن کی تادِیب کرُوں گا۔


تو جان لو کہ خُدا نے مُجھے پست کِیا اور اپنے جال سے مُجھے گھیر لِیا ہے۔


اَے خُداوند! تُو اُس کے مال میں برکت دے اور اُس کے ہاتھوں کی خِدمت کو قبُول کر۔ جو اُس کے خِلاف اُٹھیں اُن کی کمر توڑ دے اور اُن کی کمر بھی جِن کو اُس سے عداوت ہے تاکہ وہ پِھر نہ اُٹھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات