Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 65:10 - کِتابِ مُقادّس

10 تُو اُس کی ریگھارِیوں کو خُوب سیراب کرتا اور اُس کی مینڈوں کو بِٹھا دیتا ہے۔ تُو اُسے بارِش سے نرم کرتا ہے اور اُس کی پَیداوار میں برکت دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 آپ اُس کی ریگھاریوں کو سیراب کرتے ہیں اَور اُس کی اُونچی نیچی سطحوں کو ہموار کر دیتے ہیں؛ آپ اُسے بارش سے نرم کرتے ہیں اَور اُس کی فصلوں کو برکت دیتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 तू खेत की रेघारियों को शराबोर करके उसके ढेलों को हमवार करता है। तू बारिश की बौछाड़ों से ज़मीन को नरम करके उस की फ़सलों को बरकत देता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 تُو کھیت کی ریگھاریوں کو شرابور کر کے اُس کے ڈھیلوں کو ہموار کرتا ہے۔ تُو بارش کی بوچھاڑوں سے زمین کو نرم کر کے اُس کی فصلوں کو برکت دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 65:10
7 حوالہ جات  

جو آسمان کو بادلوں سے مُلبّس کرتا ہے۔ جو زمِین کے لِئے مینہہ تیّار کرتا ہے۔ جو پہاڑوں پر گھاس اُگاتا ہے۔


میری تعلِیم مِینہہ کی طرح برسے گی۔ میری تقرِیر شبنم کی مانِند ٹپکے گی جَیسے نرم گھاس پر پھوآر پڑتی ہو اور سبزی پر جھڑیاں۔


تو مَیں تُمہارے لِئے بر وقت مِینہہ برساؤں گا اور زمِین سے اناج پَیدا ہو گا اور مَیدان کے درخت پھلیں گے۔


خواہ تنبِیہ کے لِئے یا اپنے مُلک کے لِئے۔ یا رحمت کے لِئے وہ اُسے بھیجے۔


تیرے لوگ اُس میں بسنے لگے۔ اَے خُدا! تُو نے اپنے فَیض سے غرِیبوں کے لِئے اُسے تیّار کِیا۔


وہ اپنے بالا خانوں سے پہاڑوں کو سیراب کرتا ہے۔ تیری صنعتوں کے پَھل سے زمِین آسُودہ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات