Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 64:10 - کِتابِ مُقادّس

10 صادِق خُداوند میں شادمان ہو گا اور اُس پر توکُّل کرے گا اور جِتنے راست دِل ہیں سب فخر کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 راستباز یَاہوِہ میں شادمان ہوں اَور اُس میں پناہ لیں؛ سَب جو راست دِل ہیں اُن کی سِتائش کریں!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 रास्तबाज़ अल्लाह की ख़ुशी मनाकर उसमें पनाह लेगा, और जो दिल से दियानतदार हैं वह सब फ़ख़र करेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 راست باز اللہ کی خوشی منا کر اُس میں پناہ لے گا، اور جو دل سے دیانت دار ہیں وہ سب فخر کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 64:10
12 حوالہ جات  

اَے صادِقو! خُداوند میں خُوش و خُرَّم رہو اور اَے راست دِلو! خُوشی سے للکارو۔


اُس نے ہمارے خُدا کی سِتایش کا نیا گِیت میرے مُنہ میں ڈالا۔ بہتیرے دیکھیں گے اور ڈریں گے اور خُداوند پر توکُّل کریں گے۔


لیکن خُدا نہ کرے کہ مَیں کِسی چِیز پر فخر کرُوں سِوا اپنے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح کی صلِیب کے جِس سے دُنیا میرے اِعتبار سے مصلُوب ہُوئی اور مَیں دُنیا کے اِعتبار سے۔


اُس کی نسل زمِین پر زورآور ہو گی۔ راست بازوں کی اَولاد مُبارک ہو گی۔


صادِقوں کے لِئے نُور بویا گیا ہے اور راست دِلوں کے لِئے خُوشی۔


میری جان کی حِفاظت کر اور مُجھے چُھڑا۔ مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے کیونکہ میرا توکُّل تُجھ ہی پر ہے۔


صادِق یہ دیکھ کر خُوش ہوتے ہیں اور بے گُناہ اُن کی ہنسی اُڑاتے ہیں


خُداوند میں ہر وقت خُوش رہو۔ پِھر کہتا ہُوں کہ خُوش رہو۔


صادِق اِنتقام کو دیکھ کر خُوش ہو گا۔ وہ شرِیر کے خُون سے اپنے پاؤں تر کرے گا۔


میرا توکُّل خُداوند پر ہے۔ تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہو کہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات