زبور 64:1 - کِتابِ مُقادّس1 اَے خُدا! میری فریاد کی آواز سُن لے۔ میری جان کو دُشمن کے خَوف سے بچائے رکھ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَے خُدا، جَب مَیں دعا میں فریاد کروں تو آپ اُسے سُن لیں؛ اَور میری جان کو دُشمن کی دھمکیوں سے بچائے رکھیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 दाऊद का ज़बूर। मौसीक़ी के राहनुमा के लिए। ऐ अल्लाह, सुन जब मैं अपनी आहो-ज़ारी पेश करता हूँ। मेरी ज़िंदगी दुश्मन की दहशत से महफ़ूज़ रख। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ اے اللہ، سن جب مَیں اپنی آہ و زاری پیش کرتا ہوں۔ میری زندگی دشمن کی دہشت سے محفوظ رکھ۔ باب دیکھیں |