زبور 63:4 - کِتابِ مُقادّس4 اِسی طرح مَیں عُمر بھر تُجھے مُبارک کہُوں گا اور تیرا نام لے کر اپنے ہاتھ اُٹھایا کرُوں گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 میں عمر بھر آپ کی سِتائش کروں گا، دعا میں اَپنے ہاتھ اُٹھاکر آپ کا نام لیا کروں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 चुनाँचे मैं जीते-जी तेरी सताइश करूँगा, तेरा नाम लेकर अपने हाथ उठाऊँगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 چنانچہ مَیں جیتے جی تیری ستائش کروں گا، تیرا نام لے کر اپنے ہاتھ اُٹھاؤں گا۔ باب دیکھیں |