زبور 61:6 - کِتابِ مُقادّس6 تُو بادشاہ کی عُمر دراز کرے گا۔ اُس کی عُمر بُہت سی پُشتوں کے برابر ہو گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 آپ بادشاہ کی عمر کو دراز کر دیں، اَور اُن کو زندگی میں بہت سِی پُشتیں دیکھنے کے مواقع بخشیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 बादशाह को उम्र की दराज़ी बख़्श दे। वह पुश्त-दर-पुश्त जीता रहे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 بادشاہ کو عمر کی درازی بخش دے۔ وہ پشت در پشت جیتا رہے۔ باب دیکھیں |