Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 6:5 - کِتابِ مُقادّس

5 کیونکہ مَوت کے بعد تیری یاد نہیں ہوتی قبر میں کَون تیری شُکرگُذاری کرے گا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 کیونکہ مرنے کے بعد آپ کو کویٔی یاد نہیں کرتا۔ قبر میں سے کون آپ کی تمجید کر سَکتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 क्योंकि मुरदा तुझे याद नहीं करता। पाताल में कौन तेरी सताइश करेगा?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 کیونکہ مُردہ تجھے یاد نہیں کرتا۔ پاتال میں کون تیری ستائش کرے گا؟

باب دیکھیں کاپی




زبور 6:5
9 حوالہ جات  

مُردے خُداوند کی سِتایش نہیں کرتے نہ وہ جو خاموشی کے عالم میں اُتر جاتے ہیں


جو کام تیرا ہاتھ کرنے کو پائے اُسے مقدُور بھر کر کیونکہ پاتال میں جہاں تُو جاتا ہے نہ کام ہے نہ منصُوبہ۔ نہ عِلم نہ حِکمت۔


جب مَیں گور میں جاؤُں تو میری مَوت سے کیا فائِدہ؟ کیا خاک تیری سِتایش کرے گی؟ کیا وہ تیری سچّائی کو بیان کرے گی؟


مَیں مرُوں گا نہیں بلکہ جِیتا رہُوں گا اور خُداوند کے کاموں کا بیان کرُوں گا۔


جِس نے مُجھے بھیجا ہے ہمیں اُس کے کام دِن ہی دِن کو کرنا ضرُور ہے۔ وہ رات آنے والی ہے جِس میں کوئی شخص کام نہیں کر سکتا۔


اَے خُداوند! باز آ۔ کب تک؟ اور اپنے بندوں پر رحم فرما۔


تب مَیں نے خُداوند سے دُعا کی کہ اَے خُداوند! مَیں تیری منّت کرتا ہُوں میری جان کو رہائی بخش۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات