Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 59:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اَے میری قُوّت! مَیں تیری مدح سرائی کرُوں گا کیونکہ خُدا میرا شفِیق خُدا میرا اُونچا بُرج ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَے میری قُوّت! مَیں آپ کی مدح سرائی کروں گا؛ کیونکہ اَے خُدا آپ میرا قلعہ ہیں، اَور میرے حبیب خُدا ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 ऐ मेरी क़ुव्वत, मैं तेरी मद्हसराई करूँगा, क्योंकि अल्लाह मेरा क़िला और मेरा मेहरबान ख़ुदा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اے میری قوت، مَیں تیری مدح سرائی کروں گا، کیونکہ اللہ میرا قلعہ اور میرا مہربان خدا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 59:17
7 حوالہ جات  

خُدا ہماری پناہ اور قُوّت ہے۔ مُصِیبت میں مُستعِد مددگار۔


اَے خُداوند! اَے میری قُوّت! مَیں تُجھ سے مُحبّت رکھتا ہُوں۔


اِس لِئے ہم کو کُچھ خَوف نہیں خواہ زمِین اُلٹ جائے اور پہاڑ سمُندر کی تہہ میں ڈال دیئے جائیں۔


کیونکہ تیری شفقت آسمان کے اور تیری سچّائی افلاک کے برابر بُلند ہے۔


اَے خُدا تُو آسمان پر سرفراز ہو! تیرا جلال ساری زمِین پر ہو!


نغمہ چھیڑو اور دَف لاؤ اور دِل نواز سِتار اور بربط۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات