Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 58:5 - کِتابِ مُقادّس

5 جو منتر پڑھنے والوں کی آواز ہی نہیں سُنتا خواہ وہ کتنی ہی ہوشیاری سے منتر پڑھیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور سپیرے کی بین کی طرف توجّہ ہی نہیں دیتا، خواہ وہ دلفریبی ہو اَور کتنی ہی مہارت کیوں نہ رکھتا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 ताकि न जादूगर की आवाज़ सुने, न माहिर सपेरे के मंत्र।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 تاکہ نہ جادوگر کی آواز سنے، نہ ماہر سپیرے کے منتر۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 58:5
5 حوالہ جات  

کیونکہ خُداوند فرماتا ہے دیکھو مَیں تُمہارے درمِیان سانپ اور افعی بھیجُوں گا جِن پر منتر کارگر نہ ہو گا اور وہ تُم کو کاٹیں گے۔


اور مِصرؔ کی رُوح افسُردہ ہو جائے گی اور مَیں اُس کے منصُوبہ کو فنا کرُوں گا اور وہ بُتوں اور افسُوں گروں اور جِنّات کے یاروں اور جادُوگروں کی تلاش کریں گے۔


یا منتری یا جِنّات کا آشنا یا رمّال یا ساحِر ہو۔


اُن کی مَے اژدہاؤں کا بِس اور کالے ناگوں کا زہرِ قاتِل ہے


اَے خُداوند! مُجھے شرِیر کے ہاتھ سے بچا۔ مُجھے تُند خُو آدمی سے محفُوظ رکھ جِن کا اِرادہ ہے کہ میرے پاؤں اُکھاڑ دیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات