Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 57:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اَے خُداوند! مَیں لوگوں میں تیرا شُکر کرُوں گا۔ مَیں اُمّتوں میں تیری مدح سرائی کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَے خُداوؔند، میں قوموں میں آپ کی سِتائش کروں گا؛ اَور مُختلف مُلکوں میں آپ کی حَمد کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 ऐ रब, क़ौमों में मैं तेरी सताइश, उम्मतों में तेरी मद्हसराई करूँगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اے رب، قوموں میں مَیں تیری ستائش، اُمّتوں میں تیری مدح سرائی کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 57:9
10 حوالہ جات  

قَوموں میں اُس کے جلال کا۔ سب لوگوں میں اُس کے عجائِب کا بیان کرو۔


اِس لِئے اَے خُداوند! مَیں قَوموں کے درمیان تیری شُکرگُذاری اور تیرے نام کی مدح سرائی کرُوں گا۔


مَیں پُورے دِل سے تیرا شُکر کرُوں گا۔ معبُودوں کے سامنے تیری مدح سرائی کرُوں گا۔


قَومیں کِس لِئے طَیش میں ہیں اور لوگ کیوں باطِل خیال باندھتے ہیں؟


اور غَیر قَومیں بھی رَحم کے سبب سے خُدا کی حمد کریں۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ اِس واسطے مَیں غَیر قَوموں میں تیرا اِقرار کروں گا اور تیرے نام کے گِیت گاؤُں گا۔


جاگ جاگ اَے دبورؔہ! جاگ جاگ اور گِیت گا! اُٹھ اَے برق اور اپنے اسِیروں کو باندھ لے جا۔ اَے ابی نُوعم کے بیٹے!


تب مَیں خُدا کے مذبح کے پاس جاؤُں گا۔ خُدا کے حضُور جو میری کمال خُوشی ہے۔ اَے خُدا! میرے خُدا! مَیں سِتار بجا کر تیری سِتایش کرُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات