Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 57:10 - کِتابِ مُقادّس

10 کیونکہ تیری شفقت آسمان کے اور تیری سچّائی افلاک کے برابر بُلند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 کیونکہ آپ کی شفقت و مَحَبّت آسمانوں سے بھی بُلند ہے؛ اَور آپ کی صداقت فَضا تک پہُنچتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 क्योंकि तेरी अज़ीम शफ़क़त आसमान जितनी बुलंद है, तेरी वफ़ादारी बादलों तक पहुँचती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 کیونکہ تیری عظیم شفقت آسمان جتنی بلند ہے، تیری وفاداری بادلوں تک پہنچتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 57:10
11 حوالہ جات  

کیونکہ تیری شفقت آسمان سے بُلند ہے اور تیری سچّائی افلاک کے برابر ہے۔


کیونکہ جِس قدر آسمان زمِین سے بُلند ہے اُسی قدر اُس کی شفقت اُن پر ہے جو اُس سے ڈرتے ہیں۔


اَے خُداوند! آسمان میں تیری شفقت ہے۔ تیری وفاداری افلاک تک بُلند ہے۔


اَے خُدا! تیری صداقت بھی بُہت بُلند ہے۔ اَے خُدا! تیری مانِند کَون ہے جِس نے بڑے بڑے کام کِئے ہیں؟


وہ اپنے بادشاہ کو بڑی نجات عِنایت کرتا ہے اور اپنے ممسُوح داؤُد اور اُس کی نسل پر ہمیشہ شفقت کرتا ہے۔


اَے میری قُوّت! مَیں تیری مدح سرائی کرُوں گا کیونکہ خُدا میرا شفِیق خُدا میرا اُونچا بُرج ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات