Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 55:7 - کِتابِ مُقادّس

7 پِھر تو مَیں دُور نِکل جاتا اور بیابان میں بسیرا کرتا۔ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 میں اُڑتے اُڑتے دُور نکل جاتا، اَور بیابان میں بسیرا کرتا؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 तब मैं दूर तक भागकर रेगिस्तान में बसेरा करता,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 تب مَیں دُور تک بھاگ کر ریگستان میں بسیرا کرتا،

باب دیکھیں کاپی




زبور 55:7
7 حوالہ جات  

کاش کہ میرے لِئے بیابان میں مُسافِر خانہ ہوتا تاکہ مَیں اپنی قَوم کو چھوڑ دیتا اور اُن میں سے نِکل جاتا! کیونکہ وہ سب بدکار اور دغاباز جماعت ہیں۔


تو یَرمِیاؔہ یروشلیِم سے نِکلا کہ بِنیمِین کے عِلاقہ میں جا کر وہاں لوگوں کے درمِیان اپنا حِصّہ لے۔


اور داؤُد نے اپنے سب مُلازِموں سے جو یروشلِیم میں اُس کے ساتھ تھے کہا اُٹھو بھاگ چلیں۔ نہیں تو ہم میں سے ایک بھی ابی سلوؔم سے نہیں بچے گا۔ چلنے کی جلدی کرو نہ ہو کہ وہ ہم کو جھٹ آ لے اور ہم پر آفت لائے اور شہر کو تہِ تیغ کرے۔


اور داؤُد نے اپنے دِل میں کہا کہ اب مَیں کِسی نہ کِسی دِن ساؤُل کے ہاتھ سے ہلاک ہُوں گا۔ پس میرے لِئے اِس سے بِہتر اَور کُچھ نہیں کہ مَیں فِلستِیوں کی سرزمِین کو بھاگ جاؤں اور ساؤُل مُجھ سے نااُمّید ہو کر بنی اِسرائیل کی سرحدّوں میں پِھر مُجھے نہیں ڈُھونڈے گا۔ یُوں مَیں اُس کے ہاتھ سے بچ جاؤں گا۔


کاش کہ میرا سر پانی ہوتا اور میری آنکھیں آنسُوؤں کا چشمہ تاکہ مَیں اپنی بِنتِ قَوم کے مقتُولوں پر شب و روز ماتم کرتا!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات