Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 55:2 - کِتابِ مُقادّس

2 میری طرف مُتوجِّہ ہو اور مُجھے جواب دے۔ مَیں غم سے بے قرار ہو کر کراہتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 میری سُنیں اَور مُجھے جَواب دیں۔ میرے اَندیشے مُجھے پریشان کرتے ہیں اَور مَیں مُضطرب ہُوں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मुझ पर ग़ौर कर, मेरी सुन। मैं बेचैनी से इधर-उधर घूमते हुए आहें भर रहा हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 مجھ پر غور کر، میری سن۔ مَیں بےچینی سے اِدھر اُدھر گھومتے ہوئے آہیں بھر رہا ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 55:2
12 حوالہ جات  

مَیں ابابِیل اور سارس کی طرح چِیں چِیں کرتا رہا۔ مَیں کبُوتر کی طرح کُڑھتا رہا۔ میری آنکھیں اُوپر دیکھتے دیکھتے پتّھرا گئِیں۔ اَے خُداوند! مَیں بے کس ہُوں۔ تُو میرا کفِیل ہو۔


لیکن خُدا نے یقِیناً سُن لِیا ہے۔ اُس نے میری دُعا کی آواز پر کان لگایا ہے۔


مَیں خُدا کو یاد کرتا ہُوں اور بے چَین ہُوں۔ مَیں واوَیلا کرتا ہُوں اور میری جان نِڈھال ہے۔ (سِلاہ)


اَے خُدا! میری فریاد کی آواز سُن لے۔ میری جان کو دُشمن کے خَوف سے بچائے رکھ۔


ہم سب کے سب رِیچھوں کی مانِند غُرّاتے ہیں اور کبُوتروں کی طرح کُڑھتے ہیں۔ ہم اِنصاف کی راہ تکتے ہیں پر وہ کہِیں نہیں اور نجات کے مُنتظِر ہیں پر وہ ہم سے دُور ہے۔


کیونکہ تُو ہی میری قُوّت کا خُدا ہے۔ تُو نے کیوں مُجھے ترک کر دِیا؟ مَیں دُشمن کے ظُلم کے سبب سے کیوں ماتم کرتا پِھرتا ہُوں؟


مَیں پُر درد اور بُہت جُھکا ہُؤا ہُوں۔ مَیں دِن بھر ماتم کرتا پِھرتا ہُوں


جب مَیں خاموش رہا تو دِن بھر کے کراہنے سے میری ہڈّیاں گُھل گئِیں۔


اَے خُداوند! حق کو سُن۔ میری فریاد پر توجُّہ کر۔ میری دُعا پر جو بے رِیا لبوں سے نِکلتی ہے کان لگا۔


تُو نے میری آواز سُنی ہے۔ میری آہ و فریاد سے اپنا کان بند نہ کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات