Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 55:14 - کِتابِ مُقادّس

14 ہماری باہمی گُفتگُو شِیرین تھی اور ہجُوم کے ساتھ خُدا کے گھر میں پِھرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 جِس کی شیریں گفتگو سے میں اُس وقت لُطف اَندوز ہوتا تھا جَب ہم ہُجوم کے ساتھ خُدا کے گھر میں پرستاروں کے ساتھ پھرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 मेरी तेरे साथ कितनी अच्छी रिफ़ाक़त थी जब हम हुजूम के साथ अल्लाह के घर की तरफ़ चलते गए!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 میری تیرے ساتھ کتنی اچھی رفاقت تھی جب ہم ہجوم کے ساتھ اللہ کے گھر کی طرف چلتے گئے!

باب دیکھیں کاپی




زبور 55:14
6 حوالہ جات  

اِن باتوں کو یاد کر کے میرا دِل بھر آتا ہے کہ مَیں کِس طرح بِھیڑ یعنی عِید منانے والی جماعت کے ہمراہ خُوشی اور حمد کرتا ہُؤا اُن کو خُدا کے گھر میں لے جاتا تھا۔


وہ اُمّت کی طرح تیرے پاس آتے اور میرے لوگوں کی مانِند تیرے آگے بَیٹھتے اور تیری باتیں سُنتے ہیں لیکن اُن پر عمل نہیں کرتے کیونکہ وہ اپنے مُنہ سے تو بُہت مُحبّت ظاہر کرتے ہیں پر اُن کا دِل لالچ پر دَوڑتا ہے۔


بلکہ بُہت سی اُمّتیں آئیں گی اور کہیں گی آؤ خُداوند کے پہاڑ پر چڑھیں یعنی یعقُوبؔ کے خُدا کے گھر میں داخِل ہوں اور وہ اپنی راہیں ہم کو بتائے گا اور ہم اُس کے راستوں پر چلیں گے کیونکہ شرِیعت صِیّون سے اور خُداوند کا کلام یروشلیِم سے صادِر ہو گا۔


مَیں خُوش ہُؤا جب وہ مُجھ سے کہنے لگے آؤ خُداوند کے گھر چلیں۔


میرے سب ہم راز دوست مُجھ سے نفرت کرتے ہیں۔ اور جِن سے مَیں مُحبّت کرتا تھا وہ میرے خِلاف ہو گئے ہیں۔


پر تُو اَے خُداوند! مُجھ پر رحم کر کے مُجھے اُٹھا کھڑا کر تاکہ مَیں اُن کو بدلہ دُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات