Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 50:13 - کِتابِ مُقادّس

13 کیا مَیں سانڈوں کا گوشت کھاؤُں گا۔ یا بکروں کا خُون پِیؤُں گا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 کیا میں بَیلوں کا گوشت کھاؤں اَور بکروں کا خُون پِیؤں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 क्या तू समझता है कि मैं साँडों का गोश्त खाना या बकरों का ख़ून पीना चाहता हूँ?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 کیا تُو سمجھتا ہے کہ مَیں سانڈوں کا گوشت کھانا یا بکروں کا خون پینا چاہتا ہوں؟

باب دیکھیں کاپی




زبور 50:13
7 حوالہ جات  

کہ وہ اگر شُکرانہ کے طَور پر اُسے چڑھائے تو وہ شُکرانے کے ذبِیحہ کے ساتھ تیل مِلے ہُوئے بے خمِیری کُلچے اور تیل چُپڑی ہُوئی بے خمِیری چپاتیاں اور تیل مِلے ہُوئے مَیدہ کے تر کُلچے بھی گُذرانے۔


جو اُن کے ذبِیحوں کی چربی کھاتے اور اُن کے تپاون کی مَے پِیتے تھے؟ وُہی اُٹھ کر تُمہاری مدد کریں۔ وُہی تُمہاری پناہ ہوں۔


وہ لوگوں کو پہاڑوں پربلائیں گے اور وہاں صداقت کی قُربانِیاں گُذرانیں گے کیونکہ وہ سمُندروں کے فَیض اور ریت کے چِھپے ہُوئے خزانوں سے بہرہ ور ہوں گے۔


یہ خُداوند کو بَیل سے زِیادہ پسند ہو گا بلکہ سِینگ اور کُھر والے بچھڑے سے زِیادہ۔


حلِیم اِسے دیکھ کر خُوش ہُوئے ہیں۔ اَے خُدا کے طالِبو! تُمہارے دِل زِندہ رہیں


خُدا رُوح ہے اور ضرُور ہے کہ اُس کے پرستار رُوح اور سچّائی سے پرستِش کریں۔


پس اَے بھائِیو۔ مَیں خُدا کی رحمتیں یاد دِلا کر تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اپنے بدن اَیسی قُربانی ہونے کے لِئے نذر کرو جو زِندہ اور پاک اور خُدا کو پسندِیدہ ہو۔ یِہی تُمہاری معقُول عِبادت ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات