زبور 50:11 - کِتابِ مُقادّس11 مَیں پہاڑوں کے سب پرِندوں کو جانتا ہُوں اور مَیدان کے درِندے میرے ہی ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 میں پہاڑوں پر کے ہر پرندہ کو جانتا ہُوں، اَور میدان کے حَیوانات میرے ہی ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 मैं पहाड़ों के हर परिंदे को जानता हूँ, और जो भी मैदानों में हरकत करता है वह मेरा है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 مَیں پہاڑوں کے ہر پرندے کو جانتا ہوں، اور جو بھی میدانوں میں حرکت کرتا ہے وہ میرا ہے۔ باب دیکھیں |