زبور 49:8 - کِتابِ مُقادّس8 (کیونکہ اُن کی جان کا فِدیہ گِراں بہا ہے۔ وہ ابد تک ادا نہ ہو گا) باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 کیونکہ جان کا فدیہ بیش قیمتی ہے، کویٔی مُعاوضہ کبھی بھی کافی نہیں ہوتا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 क्योंकि इतनी बड़ी रक़म देना उसके बस की बात नहीं। आख़िरकार उसे हमेशा के लिए ऐसी कोशिशों से बाज़ आना पड़ेगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 کیونکہ اِتنی بڑی رقم دینا اُس کے بس کی بات نہیں۔ آخرکار اُسے ہمیشہ کے لئے ایسی کوششوں سے باز آنا پڑے گا۔ باب دیکھیں |