Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 49:2 - کِتابِ مُقادّس

2 کیا ادنیٰ کیا اعلیٰ۔ کیا امِیر کیا فقِیر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 کیا ادنیٰ کیا اعلیٰ، کیا اَمیر، کیا فقیر اِنسان:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 छोटे और बड़े, अमीर और ग़रीब सब तवज्जुह दें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 چھوٹے اور بڑے، امیر اور غریب سب توجہ دیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 49:2
10 حوالہ جات  

یقِیناً ادنیٰ لوگ بے ثبات ہیں اور اعلیٰ آدمی جُھوٹے۔ وہ ترازُو میں ہلکے نِکلیں گے۔ وہ سب کے سب بے ثباتی سے بھی ہیچ ہیں۔


امِیرو غرِیب ایک دُوسرے سے مِلتے ہیں۔ اُن سب کا خالِق خُداوند ہی ہے۔


وہ اُمرا کی طرف داری نہیں کرتا اور امِیر کو غرِیب سے زِیادہ نہیں مانتا کیونکہ وہ سب اُسی کے ہاتھ کی کارِیگری ہیں۔


اَے قَومو! نزدِیک آ کر سُنو۔ اَے اُمّتو! کان لگاؤ۔ زمِین اور اُس کی معمُوری۔ دُنیا اور سب چِیزیں جو اُس میں ہیں سُنیں۔


اَے سب لوگو سُنو! اے زمِین اور اُس کی معمُوری کان لگاؤ! اور خُداوند خُدا ہاں خُداوند اپنے مُقدّس مَسکِن سے تُم پر گواہی دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات