زبور 48:7 - کِتابِ مُقادّس7 تُو پُوربی ہوا سے ترسِیس کے جہازوں کو توڑ ڈالتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 آپ نے اُنہیں ترشیشؔ شہر کے جہازوں کی مانند تباہ کر ڈالا، اَیسی تباہی جو بادِ مشرق لاتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 जिस तरह मशरिक़ी आँधी तरसीस के शानदार जहाज़ों को टुकड़े टुकड़े कर देती है उसी तरह तूने उन्हें तबाह कर दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 جس طرح مشرقی آندھی ترسیس کے شاندار جہازوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیتی ہے اُسی طرح تُو نے اُنہیں تباہ کر دیا۔ باب دیکھیں |