Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 48:4 - کِتابِ مُقادّس

4 کیونکہ دیکھو! بادشاہ اِکٹّھے ہُوئے۔ وہ مِل کر گُذرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جَب بادشاہوں نے اَپنی فَوجیں جمع کیں، اَور مِل کر آگے بڑھے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 क्योंकि देखो, बादशाह जमा होकर यरूशलम से लड़ने आए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 کیونکہ دیکھو، بادشاہ جمع ہو کر یروشلم سے لڑنے آئے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 48:4
12 حوالہ جات  

اور وہ حَیوان اور اُس کے ساتھ وہ جُھوٹا نبی پکڑا گیا جِس نے اُس کے سامنے اَیسے نِشان دِکھائے تھے جِن سے اُس نے حَیوان کی چھاپ لینے والوں اور اُس کے بُت کی پرستِش کرنے والوں کو گُمراہ کِیا تھا۔ وہ دونوں آگ کی اُس جِھیل میں زِندہ ڈالے گئے جو گندھک سے جَلتی ہے۔


کیونکہ وہ کہتا ہے کیا میرے اُمرا سب کے سب بادشاہ نہیں؟


اور شاہِ یہُوداؔہ آخز بِن یُوتاؔم بِن عُزیّاہ کے ایّام میں یُوں ہُؤا کہ رضِین شاہِ اراؔم اور فِقح بِن رملیاؔہ شاہِ اِسرائیل نے یروشلیِم پر چڑھائی کی لیکن اُس پر غالِب نہ آ سکے۔


اِس بات کے سبب سے شاہِ اراؔم کا دِل نِہایت بے چَین ہُؤا اور اُس نے اپنے خادِموں کو بُلا کر اُن سے کہا کیا تُم مُجھے نہیں بتاؤ گے کہ ہم میں سے کَون شاہِ اِسرائیلؔ کی طرف ہے؟


اُس وقت قَوم کے قاصِدوں کو کوئی کیا جواب دے گا؟ کہ خُداوند نے صِیُّون کو تعمِیر کِیا ہے اور اُس میں اُس کے مِسکِین بندے پناہ لیں گے۔


اُس وقت یہُوداؔہ کے مُلک میں یہ گِیت گایا جائے گا۔ ہمارا ایک مُحکم شہر ہے جِس کی فصِیل اور پُشتوں کی جگہ وہ نجات ہی کو مُقرّر کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات