زبور 48:3 - کِتابِ مُقادّس3 اُس کے محلّوں میں خُدا پناہ مانا جاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 خُدا اُس کے قلعوں میں پناہ لئے ہُوئے ہیں؛ اُنہُوں نے اَپنے آپ کو اُن کی پناہ گاہ ٹھہرایا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 अल्लाह उसके महलों में है, वह उस की पनाहगाह साबित हुआ है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اللہ اُس کے محلوں میں ہے، وہ اُس کی پناہ گاہ ثابت ہوا ہے۔ باب دیکھیں |